Sun, 29 January, 2012
03:47 PM  (GMT +5)

 
اگر نیٹو سپلائی کی بحالی کا بل پاس کیاگیا تو پارلیمنٹ کا گھیراﺅ کرینگے
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو سپلائی کی بحالی کا بل پاس کیاگیا تو پارلیمنٹ کا گھیراﺅ کرینگے، پارلیمنٹ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ قوم کی آزادی کا فیصلہ کرے

 
لیاری اور کھارادرمیں فائرنگ سےکالعدم تنظیم کےدو کارکنان سمیت 3افرادجاں بحق
کراچی کے علاقے لیاری اور کھارادر میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو کارکنان سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے، مشتعل افراد نے ایک گاڑی کو آگ لگادی

 
پاکستان اور چین لازوال دوستی کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں
ایڈمنسٹریٹربلدیہ عظمیٰ کراچی محمد حسین سید نے کہاہے کہ پاکستان اور چین لازوال دوستی کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں
 میمو تحقیقاتی کمیشن نے منصور اعجاز کو نو فروری تک پیش ہونے کی آخری مہلت
میمو تحقیقاتی کمیشن نے منصور اعجاز کو نو فروری تک پیش ہونے کی آخری مہلت دے دی، کمیشن کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز پاکستان پہنچیں تو سیکریٹری کمیشن کی ملاقات طیارے کے اندر کرائی جائے
  ڈرون حملے فوری بند کرائے جائیں
سینیٹ کے اجلاس میں ڈرون حملوں کے خلاف جمعیت علماءاسلام اور جماعت اسلامی نے واک آﺅٹ کیا، اراکین نے مطالبہ کیا کہ ڈرون حملے فوری بند کرائے جائیں
 تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں میوزیک کنسرٹس پر پابندی عائد کی جائے
پنجاب اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قابل اعتراض میوزک کونسرٹس پر پابندی عائد کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی
  • 23:08:02    DE TAALI
  • more         
         بیوی نے بنائی شوہر کے گوشت کی ہانڈی
    رپورٹ: ذوالفقار پیرزادہ

         غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ عروج پر
    رپورٹ :قیصر وجدی

         گھڑیوں کے ڈیزائنز میں جدت آرہی ہے
    رپورٹ : عطیہ مرزا

    Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

    Get Adobe Flash player

    © 2010-11 Metro One Television. All Rights Reserved