| مچھرکالونی میں پولیس کی کارروائی انسانی زندگی سےکھیلنےوالےدس عطائی ڈاکٹرزگرفتار |  |
| کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے انسانی زندگی سے کھیلنے والے دس عطائی ڈاکٹرز کو گرفتار کرکے جانوروں کو لگائے جانے والے انجکشن برآمد کرلیئے |
|
| سینیٹ الیکشن کےلیئےسندھ میں حکمران اتحادکےدرمیان نشستوں کی تقسیم کافارمولاطے |  |
| سینیٹ الیکشن کے لیئے سندھ میں حکمران اتحاد کے درمیان نشستوں کی تقسیم کا فارمولا طے ہوگیا اور پیپلزپارٹی کے امیدوار ڈاکٹر کریم خواجہ نے ٹیکنوکریٹ کی نشست سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیئے |
| یوسف رضاگیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت28فروری تک ملتوی کردی گئی |  |
| وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی گئی، عدالت نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو 27 فروری تک مزید شواہد جمع کرانے کا حکم دیا ہے |
| ویڈیو لنک کے ذریعے میمو تحقیقاتی کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ |  |
| لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے منصور اعجاز نے ویڈیو لنک کے ذریعے میمو تحقیقاتی کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا ،سماعت آج پھر ہوگی |
|