Thu, 23 February, 2012
04:27 PM  (GMT +5)

 مچھرکالونی میں پولیس کی کارروائی انسانی زندگی سےکھیلنےوالےدس عطائی ڈاکٹرزگرفتار
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے انسانی زندگی سے کھیلنے والے دس عطائی ڈاکٹرز کو گرفتار کرکے جانوروں کو لگائے جانے والے انجکشن برآمد کرلیئے

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player