Thu, 23 February, 2012
04:27 PM  (GMT +5)

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک سات ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے،انگلش ٹیم نے پانچ اور پاکستان نے دو میچز جیتے ہیں۔

 ٹاپ سیٹڈ عقیل خان نے یاسر خان کو ہرا کرٹینس چیمپئن شپ اپنے نام کرلی
ٹاپ سیٹڈ عقیل خان نے یاسر خان کو ہرا کر آئی سی ٹرافی نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

 چوتھا روشن خان جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ25فروری سےکراچی میں کھیلا جائیگا
چوتھا روشن خان جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ25فروری سے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں کھیلا جائیگا

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player