عراقی دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکا، 7افراد ہلاک،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 17بھارتی فوجی ہلاک،بھارتی میڈیا لندن:وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو،خواتین کے کامیاب جلسے پر مبارکباد دی لندن:ایم کیوایم کا یہ جلسہ عام بلاشبہ پاکستان کی تاریخ میں اب تک ہونے والا خواتین کا سب سے بڑا جلسہ تھا،رحمن ملک ندن:قائد تحریک الطاف حسین کا جلسہ عام کے موقع پر سیکورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ سے اظہار تشکر اورکزئی ایجنسی:بار اور کھدزئی میں جیٹ طیاروں کی بمباری،15شدت پسند ہلاک،7زخمی،4ٹھکانے تباہ کراچی:سینیٹ الیکشن رکوانے اور تمام اراکین پارلیمنٹ کو نااہل قرار دینے سے متعلق پٹیشن کی سماعت 29فروری تک ملتوی کراچی:کنزیومر چوائس ایوارڈ، میٹروون ٹی وی بیسٹ سٹی چینل منتخب کراچی:میٹروون ٹی وی کو بیسٹ سٹی چینل کے ایوارڈ سے نوازا گیا کراچی:کیپ کے چیئرمین خالد آرائیں نے بہترین کیبل آپریٹر کا ایوارڈ حاصل کیا کراچی:ایم پی سی کو بیسٹ کیبل پرووائیڈر کے ایوارڈ سے نوازا گیا کراچی:بن قاسم کے علاقے میمن گوٹھ روڈ پر ٹرک اور رکشے میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، 2خواتین شدید زخمی،ٹرک کا مالک گرفتار کراچی:ملیر میمن گوٹھ میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق کراچی: بن قاسم پولیس اسٹیشن کی حدود میں نالے سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد کراچی:مقتول کو کاشف ولد سلیم جوکھیو کے نام سے شناخت کیا گیا،پولیس کراچی:ناظم آباد 4 نمبر میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ،مبینہ ڈاکو ہلاک کراچی:ڈاکو ناظم آباد 4 نمبر پر سونا چاندی لون کے قریب لوٹ مارکررہے تھے،پولیس خیرپور:ہنگورجا میں نجی بینک میں 10سے زائد ڈاکوؤں کی لوٹ مار،ڈاکو 50لاکھ روپے لوٹ کر فرار شکارپور:دریائے سندھ انڈس ہائی وے پر مسلح افراد کی ڈپٹی کمشنر قمبر شہداد کوٹ کے عملے کو یرغمال بناکر گارڈ سے سرکاری اسلحہ اور موبائل فون چھین کر فرار فیصل آباد:ستیانہ روڈ تھانہ صدر کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد میاں چنوں:گوادر روڈ پر 3مسلح ڈاکو سونے کے بیوپاری سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار کراچی:شاہد آفریدی کی خدمات اپنی جگہ، 2015 تک کپتانی کیلئے آفریدی موزوں نہیں،میڈیا چاہے تو شاہد آفریدی کپتان بن سکتا ہے،سابق کپتان راشد لطیف کراچی:ٹيسٹ سیریز جیتنے کے بعد من مانے فیصلے کئے گئے،سابق کپتان کراچی:ون ڈے ٹیم میں عدنان اکمل کی جگہ نہیں بنتی، نیا کوچ خودسری برداشت نہیں کرےگا،راشد لطیف کراچی:پوری سیریز میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام رہی ہے،سابق کپتان راشد لطیف کی میڈیا سے گفتگو کراچی:ون ڈے ٹیم کیلئے شاہد آفریدی سے اچھا کپتان کوئی نہیں،اسپورٹس اینالسٹ ساجد خان
|
|